اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالمی "کاروانِ صُمود" جس میں 44 ممالک کے 50 جہاز شامل تھے اور جس کا مقصد غزہ کی ناکہ بندی کو توڑنا تھا، آخرکار غزہ کے قریب جعلی صہیونی ریاست نے جہازوں کو گھیر لیا اور ضبط کر دیا۔۔۔ اس اقدام کے نتیجے میں مختلف قسم کا رد عمل سامنے آ رہا ہے اور دنیا بھر کے ممالک کی طرح ایران کے مختلف حصوں سے اس کاروان کی حمایت کی جا رہی ہے۔۔۔ یہاں تک کہ بہت سے لوگوں نے "کاروانِ صُمود" کی حمایت میں تصاویر، پوسٹر اور کارٹون شائع کئے ہیں جن میں سے کچھ یہاں پیش خدمت ہیں:
4 اکتوبر 2025 - 19:29
News ID: 1734846
آپ کا تبصرہ